تجارتی مارکہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی تجارت یا صنعت وغیرہ کے لیے مقرر کیا ہوا نشان، ٹریڈ مارک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی تجارت یا صنعت وغیرہ کے لیے مقرر کیا ہوا نشان، ٹریڈ مارک۔